Blog
Books
Search Hadith

اس امت کے ثواب کا بیان

عَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَثَلُ أُمَّتِي مَثَلُ الْمَطَرِ لَا يُدْرَى أَوَّلُهُ خَيْرٌ أَمْ آخِرُهُ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ میری امت کی مثال بارش کی طرح ہے ، معلوم نہیں اس کے اول میں خیر ہے یا اس کے آخر میں خیر ہے ۔‘‘ حسن ، رواہ الترمذی ۔
Haidth Number: 6286
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح لطرقه)

Takhreej

حسن ، رواہ الترمذی (۲۸۶۹ وقال : حسن غریب) ۔

Wazahat

Not Available