ابومحذورہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے انہیں اذان کے انیس کلمات اور اقامت کے سترہ کلمات سکھائے ۔ صحیح ، رواہ احمد و الترمذی و ابوداؤد و النسائی و الدارمی و ابن ماجہ ۔
صحیح ، رواہ احمد (۳ / ۴۰۵ ح ۱۵۴۵۶) و الترمذی (۱۹۲ وقال : حسن صحیح) و ابوداؤد (۵۰۲) و النسائی (۲ / ۴ ح ۶۳۱) و الدارمی (۱ / ۲۷۱ ح ۱۲۰۰) و ابن ماجہ (۷۰۹) [و اصلہ عند مسلم ، انظر الحدیث السابق : ۶۴۲] ۔