ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ امام (نماز کا) نگہبان ہے جبکہ مؤذن (اوقات نماز کا) امانت دار ہے ، اے اللہ ! اماموں کی راہنمائی فرما اور اذان دینے والوں کی مغفرت فرما ۔‘‘ احمد ، ابوداؤد ، ترمذی ، شافعی ، اور امام شافعی کی دوسری روایت مصابیح کے الفاظ سے مروی ہے ۔ حسن ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
(صَحِيح)
Takhreej
حسن ، رواہ احمد (۲ / ۵۶۱ ح ۹۹۴۳) و ابوداؤد (۵۱۷ ، ۵۱۸) و الترمذی (۲۰۷) [و صحیح ابن خزیمۃ (۱۵۳۱) و ابن حبان (۳۶۲) و الشافعی فی الام (۱ / ۸۷ وسندہ ضعیف ) وھو حسن بالشواھد] ۔