عثمان بن ابی العاص ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! مجھے میری قوم کا امام مقرر فرما دیں ، آپ ﷺ نے فرمایا :’’ تم ان کے امام ہو ، ان کے کمزور لوگوں کا خیال رکھتے ہوئے امامت کرنا ، اور کسی ایسے شخص کو مؤذن بنانا جو اذان دینے پر اجرت وصول نہ کرے ۔‘‘ صحیح ، رواہ احمد و ابوداؤد و النسائی ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
(صَحِيح)
Takhreej
اسنادہ صحیح ، رواہ احمد (۴ / ۲۱۷ ح ۱۸۰۶۶) و ابوداؤد (۵۳۱) و النسائی (۲ / ۲۳ ح ۶۷۳) [و ابن ماجہ (۹۸۷) و صححہ الحاکم علی شرط مسلم (۱ / ۱۹۹ ، ۲۰۱) و وافقہ الذھبی] ۔