ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ہم رسول اللہ ﷺ کے ساتھ تھے ۔ بلال ؓ کھڑے ہو کر اذان دینے لگے ، چنانچہ جب وہ خاموش ہو گئے تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ جو شخص خلوص دل سے یہ کلمات کہے گا وہ جنت میں داخل ہو گا ۔‘‘ اسنادہ حسن ، رواہ النسائی ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
(حسن)
Takhreej
اسنادہ حسن ، رواہ النسائی (۲ / ۲۴ ح ۶۷۵) [و صححہ ابن حبان (۲۹۳) و الحاکم (۱ / ۲۰۴) و وافقہ الذھبی] * سقط من المستدرک ’’ النضر بن سفیان ‘‘ و اثبتہ الحافظ ابن حجر فی اتحاف المھرۃ (۱۵ / ۶۳۴ ح ۲۰۰۴۱) و النضر و ثقہ الذھبی (الکاشف : ۳ / ۱۷۹) و غیرہ ۔