Blog
Books
Search Hadith

اذان دینے اور اذان کا جواب دینے کی فضیلت

وَعَنْهُ قَالَ: كُنَّا نُؤْمَرُ بِالدُّعَاءِ عِنْدَ أَذَانِ الْمغرب. رَوَاهُ الْبَيْهَقِيّ

ابن عمر ؓ بیان کرتے ہیں ، اذان مغرب کے وقت ہمیں دعا کرنے کا حکم دیا جاتا تھا ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 679
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ البیھقی فی الدعوات الکبیر (۲ / ۹۸ ح ۳۳۵) * فیہ عبد الرحمن بن اسحاق الواسطی ضعیف جدًا ضعفہ الجمھور ، و ابو معاویۃ مدلس و عنعن ۔

Wazahat

Not Available