Blog
Books
Search Hadith

مساجد اور نماز پڑھنے کے مقامات کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «مَا أَمَرْتُ بِتَشْيِيدِ الْمَسَاجِدِ» . قَالَ ابْنُ عَبَّاسٍ: لَتُزَخْرِفُنَّهَا كَمَا زَخْرَفَتِ الْيَهُود وَالنَّصَارَى. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ مجھے مساجد کو چونا گچ کرنے کا حکم نہیں دیا گیا ۔‘‘ ابن عباس ؓ نے فرمایا : تم انہیں اس طرح مزین کرو گے جیسے یہودو نصاریٰ نے مزین کیا ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 718
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۴۴۸) [و صححہ ابن حبان (۳۰۵) و قول ابن عباس علقہ البخاری (فتح الباری : ۱ / ۵۳۹ قبل ح ۴۴۶)] * سفیان الثوری عنعن ۔

Wazahat

Not Available