عمرو بن شعیب اپنے والد سے اور وہ اپنے دادا سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نے مسجد میں شعر گوئی ، خرید و فروخت اور جمعہ کے روز نماز سے پہلے مسجد میں حلقے بنا کر بیٹھنے سے منع فرمایا ۔ اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد و الترمذی ۔
اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (۱۰۷۹) و الترمذی (۳۲۲ وقال : حدیث حسن) [و ابن ماجہ (۷۴۹ ، ۷۶۶ ، ۱۱۳۳) و النسائی (۲ / ۴۷ ، ۴۸ ح ۷۱۵) و محمد بن عجلان صرح بالسماع عند احمد (۲ / ۱۷۹ ، و اطراف المسند ۴ / ۳۲ ح ۵۱۷۱)] ۔