Blog
Books
Search Hadith

مساجد اور نماز پڑھنے کے مقامات کا بیان

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «الْأَرْضُ كُلُّهَا مَسْجِدٌ إِلَّا الْمَقْبَرَةَ وَالْحَمَّامَ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالتِّرْمِذِيُّ والدارمي

ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ قبرستان اور حمام کے علاوہ ساری زمین مسجد ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ ابوداؤد و الترمذی و الدارمی ۔
Haidth Number: 737
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ صحیح ، رواہ ابوداؤد (۴۹۲) و الترمذی (۳۱۷) و الدارمی (۱ / ۳۲۳ ح ۱۳۹۷) [و ابن ماجہ (۷۴۵) و صححہ ابن حبان (۳۳۸ ، ۳۳۹) و الحاکم علی شرط الشیخین (۱ / ۲۵۱) و وافقہ الذھبی] ۔

Wazahat

Not Available