امام مالک ؒ بیان کرتے ہیں ، عمر ؓ نے مسجد کے کونے میں بطیحاء نامی ایک صحن تیار کیا اور فرمایا : جو شخص فضول باتیں کرنا چاہے ، یا شعر پڑھنا چاہے یا اپنی آواز بلند کرنا چاہے تو وہ اس صحن کی طرف چلا جائے ۔ ضعیف ۔
ضعیف ، رواہ مالک فی الموطا (۱ / ۱۷۵ ح ۴۲۴) * ھذا من البغات و اسند عن سالم عن عمرو وھو منقطع ، و جاء فی الاستذکار (۲ / ۳۶۸) و شرح الزرقانی (۴۲۴) و ھم فی السند ۔