Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

ستر کا بیان

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

عَن سَلمَة بن الْأَكْوَع قَالَ: قُلْتُ: يَا رَسُولَ اللَّهِ إِنِّي رَجُلٌ أَصِيدُ أَفَأُصَلِّي فِي الْقَمِيصِ الْوَاحِدِ؟ قَالَ: نَعَمْ وَازْرُرْهُ وَلَوْ بِشَوْكَةٍ . رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَرَوَى النَّسَائِيّ نَحوه

سلمہ بن اکوع ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے عرض کیا ، اللہ کے رسول ! میں شکاری آدمی ہوں ، کیا میں ایک قمیض میں نماز پڑھ لیا کروں ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ ہاں ، بٹن بند کر کے ، خواہ کانٹوں کو ہی بطور بٹن استعمال کر لو ۔‘‘ ابوداؤد ۔ امام نسائی نے بھی اسی طرح روایت کیا ہے ۔ اسنادہ حسن ۔
Hadith Number: 760
Views 0
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(حسن)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ ابوداؤد (۶۳۲) و النسائی (۲ / ۷۰ ح ۷۶۶) [و صححہ ابن خزیمۃ (۷۷۷ ، ۷۷۸) و ابن حبان (الاحسان : ۲۲۹۱) و الحاکم (۱ / ۲۵۰) و وافقہ الذھبی و اعلہ البخاری فی صحیحہ (فتح : ۱ / ۴۶۵ قبل ح ۳۵۱] ۔

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220