Blog
Books
Search Hadith

سترہ کا بیان

وَعَنْ أَبِي سَعِيدٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «لَا يَقْطَعُ الصَّلَاةَ شَيْء وادرؤوا مَا اسْتَطَعْتُمْ فَإِنَّمَا هُوَ شَيْطَانٌ» . رَوَاهُ أَبُو دَاوُد

ابوسعید ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ کوئی چیز نماز کو نہیں توڑتی ، پس مقدور بھر اسے روکو ، کیونکہ وہ (گزرنے والا) شیطان ہے ۔‘‘ حسن ، رواہ ابوداؤد ۔
Haidth Number: 785
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

حسن ، رواہ ابوداؤد (۷۱۹) [و للحدیث شاھد قوی عند الدارقطنی (۱ / ۳۶۷)] ۔

Wazahat

Not Available