کعب احبار ؒ بیان کرتے ہیں ، اگر نمازی کے آگے سے گزرنے والے کو پتہ چل جاتا کہ اسے اس پر کتنا گناہ ملے گا تو وہ سمجھتا کہ اسے دھنسا دیا جائے تو یہ اس کے لیے ، اس کے آگے سے گزرنے سے بہتر ہوتا ۔ اور ایک روایت میں ہے : اس پر آسان ہوتا ۔ صحیح ، رواہ مالک ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
(مَوْقُوف)
Takhreej
اسنادہ صحیح ، رواہ مالک (۱ / ۱۵۵ ح ۳۶۳) * زید بن اسلم بری من التدلیس کما حققتہ فی الفتح المبین تحقیق کتاب المدلسین لابن حجر (ص ۲۳ ت ۱۱ / ۱) * قولہ :’’ علیہ ‘‘ لم اجدہ و اللہ اعلم ۔