Blog
Books
Search Hadith

نماز پڑھنے کا بیان

وَعَنْ قَبِيصَةَ بْنِ هُلْبٍ عَنْ أَبِيهِ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يَؤُمُّنَا فَيَأْخُذُ شِمَالَهُ بِيَمِينِهِ. رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَابْنُ مَاجَه

قبیصہ بن ہلب ؒ اپنے والد (ھُلب ؓ) سے روایت کرتے ہیں ، انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ ہمیں نماز پڑھاتے تو آپ دائیں ہاتھ سے بائیں کو پکڑ لیتے ۔ اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی و ابن ماجہ ۔
Haidth Number: 803
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(حسن)

Takhreej

اسنادہ حسن ، رواہ الترمذی (۲۵۲ وقال : حسن) و ابن ماجہ (۸۰۹) و عند احمد (۵ / ۲۲۶) :’’ یضع ھذا علی صدرہ ‘‘ و سند حسن] ۔

Wazahat

Not Available