Blog
Books
Search Hadith

نماز پڑھنے کا بیان

وَعَنْ عَلِيِّ بْنِ الْحُسَيْنِ مُرْسَلًا قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُكَبِّرُ فِي الصَّلَاة كلما خفض وَرفع فَلم تزل صلَاته حَتَّى لَقِي الله تَعَالَى. رَوَاهُ مَالك

علی بن حسین ؒ سے مرسل روایت ہے انہوں نے کہا : رسول اللہ ﷺ نماز میں جب جھکتے اور جب اٹھتے تو اللہ اکبر کہا کرتے تھے ، آپ ﷺ پوری زندگی اسی طرح نماز پڑھتے رہے ۔ صحیح ، رواہ مالک ۔
Haidth Number: 808
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ مالک (۱ / ۷۶ ح ۱۶۱) * السند مرسل و للحدیث شواھد کثیرۃ وھو بھا صحیح ۔

Wazahat

Not Available