Blog
Books
Search Hadith

نماز میں قراءت کا بیان

وَعَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ قَالَ: كَانَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسلم يقْرَأ فِي رَكْعَتي الْفَجْرِ: (قُولُوا آمَنَّا بِاللَّهِ وَمَا أُنْزِلَ إِلَيْنَا) وَالَّتِي فِي آلِ عِمْرَانَ (قُلْ يَا أَهْلَ الْكِتَابِ تَعَالَوْا إِلَى كَلِمَةٍ سَوَاءٍ بَيْنَنَا وَبَيْنَكُمْ) رَوَاهُ مُسلم

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ فجر کی رکعتوں میں سورۃ البقرہ کی آیات (قولو امنا باللہ وما انزل الینا ،،،،) اور سورۂ آل عمران سے (قل یا اھل الکتاب تعالوا الیٰ کلمۃ سواء بیننا وبینکم ،،،،) پڑھا کرتے تھے ۔ رواہ مسلم ۔
Haidth Number: 843
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

رواہ مسلم (۱۰۰ / ۷۲۷) ۔ 1692

Wazahat

Not Available