وائل بن حجر ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کو سنا کہ آپ نے (غیر المغضوب علیھم ولا الضالین) پڑھا تو بلند آواز سے ’’ آمین ‘‘ کہا ۔ صحیح ، رواہ الترمذی و ابوداؤد و الدارمی و ابن ماجہ ۔
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.
Reference
Status
Authentic
صحیح
Status Reference
(صَحِيح)
Takhreej
اسنادہ صحیح ، رواہ الترمذی (۲۴۸ وقال : حدیث حسن) و ابوداؤد (۹۳۲) و الدارمی (۱ / ۲۸۴ ح ۱۲۵۰) و ابن ماجہ (۸۵۵) و النسائی (۲ / ۱۴۵ ح ۹۳۳] * وجاء فی بعض الروایات ’’ رفع بھا صوتہ ‘‘ و ’’ جھر بآمین ‘‘ و الکل صحیح و روایۃ سفیان الثوری عن سلمۃ کھیل قویۃ لانہ کان لا یدلس عنہ کما نقل عن البخاری رحمہ اللہ ۔ و ھذا الحدیث رواہ عنہ یحیی القطان و روایۃ یحیی القطان عن سفیان الثوری محمولۃ علی سماع الثوری من شیخہ ۔