Blog
Books
Search Hadith

نماز میں قراءت کا بیان

وَعَنْ عَائِشَةَ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهَا قَالَتْ: إِنَّ رَسُولَ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ صَلَّى الْمَغْرِبَ بِسُورَةِ (الْأَعْرَافِ) فَرَّقَهَا فِي رَكْعَتَيْنِ. رَوَاهُ النَّسَائِيّ

عائشہ ؓ بیان کرتی ہیں کہ رسول اللہ ﷺ نے نماز مغرب کی دو رکعتوں میں سورۂ اعراف تلاوت فرمائی ۔ صحیح ، رواہ النسائی ۔
Haidth Number: 847
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ صحیح ، رواہ النسائی (۲ / ۱۷۰ ح ۹۹۲) ۔

Wazahat

Not Available