Blog
Books
Search Hadith

رکوع کا بیان

عَن عَوْف بن مَالك قَالَ: قُمْتُ مَعَ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ فَلَمَّا رَكَعَ مَكَثَ قَدْرَ سُورَةِ الْبَقَرَةِ وَيَقُولُ فِي رُكُوعِهِ: «سُبْحَانَ ذِي الْجَبَرُوتِ والملكوت والكبرياء وَالْعَظَمَة» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ

عوف بن مالک ؓ بیان کرتے ہیں ، میں نے رسول اللہ ﷺ کے ساتھ (حالت نماز میں) قیام کیا ، جب آپ ﷺ نے رکوع کیا تو سورۃ البقرہ کی قراءت کے برابر رکوع میں رہے اور یہ دعا کرتے رہے :’’ قہرو غلبے ، بادشاہت و کبریائی اور عظمت والا رب پاک ہے ۔‘‘ صحیح ، رواہ النسائی ۔
Haidth Number: 882
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

اسنادہ صحیح ، رواہ النسائی (۱ / ۱۹۱ ح ۱۰۵۰) [و ابوداؤد (۸۷۳) و الترمذی فی الشمائل (۳۱۲)] ۔

Wazahat

Not Available