Blog
Books
Search Hadith

سجود اور ان کی فضیلت کا بیان

وَعَنْ أَنَسٍ قَالَ: قَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «اعْتَدِلُوا فِي السُّجُودِ وَلَا يَبْسُطْ أَحَدُكُمْ ذِرَاعَيْهِ انْبِسَاطَ الْكَلْبِ»

انس ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ سجود میں اعتدال رکھو ، تم میں سے کوئی شخص اپنے بازو کتے کی طرح نہ بچھائے ۔‘‘ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 888
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفَقٌ عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۸۲۲) و مسلم (۲۲۳ / ۴۹۲) ۔ 1102

Wazahat

Not Available