Blog
Books
Search Hadith

سجود اور ان کی فضیلت کا بیان

وَعَنْ حُذَيْفَةَ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ كَانَ يَقُولُ بَيْنَ السَّجْدَتَيْنِ: «رَبِّ اغْفِرْ لي» . رَوَاهُ النَّسَائِيّ والدارمي

حذیفہ ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ دو سجدوں کے درمیان یہ دعا پڑھا کرتے تھے :’’ میرے رب ! مجھے بخش دے ۔‘‘ صحیح ، رواہ النسائی و الدارمی ۔
Haidth Number: 901
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

صحیح ، رواہ النسائی (۲ / ۱۹۹ ح ۲۰۰ ، ۲ / ۲۳۱ ح ۱۱۴۶) و الدارمی (۱ / ۳۰۳ ، ۳۰۴ ح ۱۳۳۰) [و ابوداؤد (۸۷۴ مطولاً) و ابن ماجہ (۸۹۷)] ۔

Wazahat

Not Available