Blog
Books
Search Hadith

سجود اور ان کی فضیلت کا بیان

عَنْ عَبْدِ الرَّحْمَنِ بْنِ شِبْلٍ قَالَ: نَهَى رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ عَن نَقْرَةِ الْغُرَابِ وَافْتِرَاشِ السَّبُعِ وَأَنْ يُوَطِّنَ الرَّجُلُ الْمَكَانَ فِي الْمَسْجِدِ كَمَا يُوَطِّنُ الْبَعِيرُ. رَوَاهُ أَبُو دَاوُد وَالنَّسَائِيّ والدارمي

عبدالرحمن بن شبل ؓ بیان کرتے ہیں ، رسول اللہ ﷺ نے کوّے کی طرح ٹھونگے مارنے ، درندے کی طرح بازو بچھانے اور اونٹ کی طرح مسجد میں اپنے لیے کوئی جگہ مخصوص کرنے سے منع فرمایا ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 902
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۸۶۲) و النسائی (۲ / ۲۱۴ ، ۲۱۵ ح ۱۱۱۳) و الدارمی (۱ / ۳۰۳ ح ۱۳۲۹) * تمیم بن محمود ضعفہ الجمھور ۔

Wazahat

Not Available