Blog
Books
Search Hadith

تشہد کا بیان

وَعَن عبد الله بن الزبير قَالَ: كَانَ النَّبِيُّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ يُشِيرُ بِأُصْبُعِهِ إِذَا دَعَا وَلَا يُحَرِّكُهَا. رَوَاهُ أَبُو دَاوُدَ وَالنَّسَائِيّ وَزَاد أَبُو دَاوُد وَلَا يُجَاوز بَصَره إِشَارَته

عبداللہ بن زبیر ؓ بیان کرتے ہیں ، جب نبی ﷺ دعا کرتے تو اپنی انگلی سے اشارہ کرتے اور آپ اس کو حرکت نہیں دیتے تھے ۔ ابوداؤد ، نسائی ، امام ابوداؤد نے یہ اضافہ نقل کیا ہے ، آپ ﷺ کی نظر آپ کے اشارے سے آگے نہیں جاتی تھی ۔ ضعیف ۔
Haidth Number: 912
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ ابوداؤد (۹۸۹) و النسائی (۳ / ۳۷ ، ۳۸ ح ۱۲۷۱) * محمد بن عجلان مدلس ولم اجد تصریح سماعہ فی لفظ :’’ ولا یحرکھا ۔‘‘

Wazahat

Not Available