Blog
Books
Search Hadith

تشہد کا بیان

وَعَن أبي هُرَيْرَة قَالَ: إِنَّ رَجُلًا كَانَ يَدْعُو بِأُصْبُعَيْهِ فَقَالَ رَسُولُ اللَّهِ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ: «أَحِّدْ أَحِّدْ» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيُّ وَالنَّسَائِيُّ وَالْبَيْهَقِيُّ فِي الدَّعَوَاتِ الْكَبِير

ابوہریرہ ؓ بیان کرتے ہیں ، ایک آدمی اپنی دونوں انگلیوں کے ساتھ اشارہ کرتا تھا ، تو رسول اللہ ﷺ نے فرمایا :’’ ایک کے ساتھ ، ایک کے ساتھ ۔‘‘ ضعیف ۔
Haidth Number: 913
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

سندہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۳۵۵۷ وقال : حسن غریب) و النسائی (۳ / ۳۸ ح ۱۲۷۳) و البیھقی فی الدعوات الکبیر (۲ / ۳۶ ح ۲۶۵) [و صححہ الحاکم (۱ / ۵۳۶ و وافقہ الذھبی] * محمد بن عجلان مدلس و عنعن ۔

Wazahat

Not Available