Blog
Books
Search Hadith

تشہد کی دعا کا بیان

وَعَنْ عَبْدِ اللَّهِ بْنِ مَسْعُودٍ قَالَ: كَانَ أَكْثَرُ انْصِرَافِ النَّبِيِّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ مِنْ صَلَاتِهِ إِلَى شِقِّهِ الْأَيْسَرِ إِلَى حُجْرَتِهِ. رَوَاهُ فِي شرح السّنة

عبداللہ بن مسعود ؓ بیان کرتے ہیں ، نبی ﷺ زیادہ تر اپنی نماز سے اپنی بائیں طرف ، اپنے حجرے کی طرف پھرا کرتے تھے ۔
Haidth Number: 952
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(صَحِيح)

Takhreej

حسن ، رواہ البغوی فی شرح السنۃ (۳ / ۲۱۱ تحت ح ۷۰۲) بدون سند [و رواہ احمد (۱ / ۴۵۹) و سندہ حسن] ۔

Wazahat

Not Available