Blog
Books
Search Hadith

نماز کے بعد ذکر کا بیان

بَاب الذّكر بعد الصَّلَاة

عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍ رَضِيَ اللَّهُ عَنْهُمَا قَالَ: كُنْتُ أَعْرِفُ انْقِضَاءَ صَلَاةِ رَسُولِ اللَّهِ صَلَّى الله عَلَيْهِ وَسلم بِالتَّكْبِيرِ

ابن عباس ؓ بیان کرتے ہیں ، میں رسول اللہ ﷺ کی نماز کا پورا ہونا اللہ اکبر کی آواز سے پہچانتا تھا ۔ متفق علیہ ۔
Haidth Number: 959
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

(مُتَّفق عَلَيْهِ)

Takhreej

متفق علیہ ، رواہ البخاری (۸۴۲) و مسلم (۱۲۰ / ۵۸۳) ۔ 1316

Wazahat

Not Available