Blog
Books
Search Hadith

نماز کے بعد ذکر کا بیان

وَعَنْ أَبِي أُمَامَةَ قَالَ: قِيلَ: يَا رَسُولَ اللَّهِ أَيُّ الدُّعَاءِ أَسْمَعُ؟ قَالَ: «جَوْفُ اللَّيْلِ الآخر ودبر الصَّلَوَات المكتوبات» . رَوَاهُ التِّرْمِذِيّ

ابوامامہ ؓ بیان کرتے ہیں ، عرض کیا گیا ، اللہ کے رسول ! کون سی دعا زیادہ قبول ہوتی ہے ؟ آپ ﷺ نے فرمایا :’’ آخری نصف شب میں اور فرض نمازوں کے بعد کی گئی دعا ۔‘‘ ضعیف
Haidth Number: 968
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيفٌ)

Takhreej

اسنادہ ضعیف ، رواہ الترمذی (۳۴۹۹ وقال : حسن) [و سیاتی (۱۲۳۱)] * عبد الرحمن بن سابط عن ابی امامۃ رضی اللہ عنہ منقطع ، لم یسمع منہ ۔

Wazahat

Not Available