Islamic Sayings Islamic Sayings
Blog
Books

دوران نماز نا جائز اور مباح اعمال کا بیان

Tip: Tap to favorite, enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
Login to save favorites

وَعَنْ أَنَسٍ أَنَّ النَّبِيَّ صَلَّى اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: «يَا أَنَسُ اجْعَلْ بَصَرَكَ حَيْثُ تَسْجُدُ» . رَوَاهُ الْبَيْهَقِيُّ فِي سُنَنِهِ الْكَبِيرِ مِنْ طَرِيق الْحسن عَن أنس يرفعهُ

انس ؓ سے روایت ہے کہ نبی ﷺ نے فرمایا :’’ انس ! اپنے سجدہ کی جگہ پر نظر رکھو ۔‘‘ بیہقی نے حسن عن انس ؓ کی سند سے اپنی سنن الکبیر میں مرفوع روایت کیا ہے ۔ ضعیف ۔
Hadith Number: 996
Views 1
Report Issue
Facebook Twitter / X WhatsApp
Create Image Ask Question
Timeline share: your reflection and this Quran/Hadees reference will appear on your timeline.

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

(ضَعِيف)

Takhreej

اسنادہ ضعیف جذا ، رواہ البیھقی فی السنن الکبریٰ (۲ / ۲۸۴) * فیہ علیلۃ بن بدر : متروک ، و علل أخری ولکن النظر الی السجود صحیح ، فیہ حدیث عمر رضی اللہ عنہ فی الخلافیات باللفظ :’’ ثم غض بصرہ ‘‘ (انظر شرح الترمذی لابن سید الناس (۲ / ۲۱۷) ۔

Wazahat

Not Available

266x220

266x220

266x220

266x220

545x220

545x220