Abdullah (b. Mas'ud) said:
I was not with the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) but I wish I were with him.
شعبی کے بجائے ) ابراہیم ( نخعی ) نے علقمہ سے اور انہوں نے عبد اللہ سے روایت کی ، کہا : میں لیلۃ الجن کو رسول اللہﷺ کے ساتھ نہ تھا اور میری خواہش تھی کہ میں آپ کے ساتھ ہوتا