Abu Barza Aslami reported:
The Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) used to recite from sixty to one hundred verses in the morning prayer.
تیمی کے بجائے ) خالد حذاء نے ابو منہال سے ، انہوں نے حضرت ابو برزہ اسلمی رضی اللہ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہﷺ فجر کی نماز میں ساٹھ سے سو تک آیتیں پڑھا کرتے تھے ۔