Al-Bara' b. 'Azib reported:
I heard the Messenger of Allah ( صلی اللہ علیہ وسلم ) reciting in the night prayer: By the Fig and the Olive, and I have never heard anyone with a sweeter voice than he.
( شعبہ اور یحییٰ کے بجائے ) مسعر نے عدی بن ثابت سے روایت کی ، انہوں نے کہا : میں نے حضرت براء بن عازب رضی اللہ عنہ سے سنا ، انہوں نے کہا : میں نے رسول اللہﷺ کو عشاء کی نماز میں ﴿والتين والزيتون﴾ کی قراءت کرتے ہوئے سنا ، میں نے کسی کو نہیں سنا جس کی آواز آپ سے زیادہ اچھی ہو ۔