Feel free to contact Us Via Email, WhatsApp or Call.
Sahih Muslim
صحیح مسلم
کتاب: ایمان کا بیان
The book of faith
ایمان جس کے ذریعے سے آدمی جنت میں داخل ہوتا ہے او رجس شخص نے ( نبی صلی اللہ علیہ وسلم کی طرف سے ) دیے گئے حکم کو مضبوطی سے تھام لیا ، وہ جنت میں داخل ہو گا
Tip: Tap to favorite,
enable Selection Mode to multi-copy or multi-favorite.
A similar hadith is narrated on Jabir's authority in which the following words are added:
I will do nothing more.
شیبان نے اعمش سے ، انہوں نے ابو صالح اور ابو سفیان سے اور انہوں نے حضرت جابر رضی اللہ عنہ سے روایت کی ، انہوں نے کہا : نعمان بن قوقل رضی اللہ عنہ نے عرض کی : اے اللہ کےرسول !..... پھر اس سابقہ روایت کی طرح ہے اور اس میں یہ اضافہ کیا : اور اس پر کسی چیز کا اضافہ نہ کروں گا ۔