Abu Huraira reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying:
He who begs the riches of others to increase his own is asking only for live coals, so let him ask a little or much.
حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " جو شخص مال بڑھانے کے لئے لوگوں سے ان کا مال مانگتا ہے وہ آگ کے انگارے مانگتا ہے ، کم ( اکھٹے ) کرلے یا زیادہ کرلے ۔ "