Imran b. Husain narrated this hadith (in these words also): Allah's Apostle ( صلی اللہ علیہ وسلم ) performed Hajj Tamattu' and we also performed it along with him.
محمد بن واسع نے مطرف بن عبد اللہ بن شخر سے ، انھوں نے حضرت عمرا ن بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے یہی حدیث بیان کی ، ( عمرا ن بن حصین رضی اللہ تعالیٰ عنہ نے ) کہا : رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ( حج میں ) تمتع ( حج و عمرے کو ایک ساتھ ادا ) کیا اور ہم نے بھی آپ کے ساتھ ( حج میں ) تمتع کیا تھا ۔ ( رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے قران کی صور ت میں حج و عمرہ اکٹھا ادا کیا ، جو قربانیاں ساتھ نہ لا ئے تھے انھوں نے انھی دنوں میں الگ الگ احرا م باندھ کر دونوں کو ادا کیا )