Ibn 'Umar reported Allah's Messenger ( صلی اللہ علیہ وسلم ) as saying:
Fever is from the vehement Paging of the Hell-fire, so cool it with water.
محمد بن زید نے حضرت ابن عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت کی کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا : " بخار جہنم کی لپٹوں سے ہے ، اس کو پانی سے بجھاؤ ۔ "