Blog
Books
Search Hadith

مفردات کا بیان

۔ (۹۹۶۰)۔ وَعَنْھَا اَیْضًا، قَالَتْ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلشُّؤْمُ سُوْئُ الْخُلُقِ۔)) (مسند احمد: ۲۵۰۵۴)

۔ سیدہ عائشہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہا سے یہ بھی مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: نحوست، بری عادات ہیں۔
Haidth Number: 9960
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۹۶۰) تخریج: اسنادہ ضعیف، فیہ انقطاع وضعف، حبیب بن عبید الرحبی لم یسمع من عائشۃ، وابوبکر بن عبد اللہ ضعیف(انظر: ۲۴۵۴۷)

Wazahat

فوائد:… یعنی بداخلاقی اور بری عادات کے اندر نحوست پائی جاتی ہے۔