Blog
Books
Search Hadith

نماز کی فرضیت اور اس کے فرض ہونے کے وقت کا بیان

۔ (۱۰۰۳)۔عَنِ ابْنِ عَبَّاسٍؓ قَالَ: فُرِضَ عَلَی نَبِیِّکُمْ خَمْسُوْنَ صَلَاۃً، فَسَأَلَ رَبَّہُ عَزَّوَجَلَّ فَجَعَلَہَا خَمْسًا۔ (مسند أحمد:۲۸۹۱)

سیدنا عبد اللہ بن عباس ؓ سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: تمہارے نبی پر پچاس نمازیں فرض کی گئی تھیں، پھر انھوں نے اپنے ربّ سے سوال کیا، پس اس نے ان کو پانچ کر دیا۔
Haidth Number: 1003
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۰۳) تخریج: صحیح لغیرہ۔ أخرجہ ابن ماجہ: ۱۴۰۰، وأخرج نحوہ ابوداود: ۲۴۷ (انظر: ۲۸۹۱)

Wazahat

Not Available