Blog
Books
Search Hadith

چار چار امور کا بیان

۔ (۹۹۹۳)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((لَا یَدْخُلُ الْجَنّۃَ عَــاقٌّ، وَلَا مُدْمِنُ خَمْرٍ، وَلَامَنَّانٌ، وَلَا وَلَدُ زِنْیَۃٍ۔)) (مسند احمد: ۶۸۹۲)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمرو ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: والدین کا نافرمان، شراب پر ہمیشگی کرنے والا، احسان جتلانے والا اور زنا کی اولاد، یہ سارے لوگ جنت میں داخل نہیں ہوں گے۔
Haidth Number: 9993
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۹۹۹۳) تخریج: صحیح لغیرہ دون قولہ ولا ولد زنیۃ وھذا اسناد ضعیف، علتہ جابان، أخرجہ النسائی فی الکبری : ۴۹۱۶،والطیالسی: ۲۲۹۵(انظر: ۶۸۹۲)

Wazahat

Not Available