Blog
Books
Search Hadith

تعریف کی جائز صورتوں کا بیان

۔ (۱۰۰۲۸)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ مِثْلُہُ) وَزَادَ (وَلِذٰلِکَ مَدَحَ نَفْسَہُ) بَعْدَ قَوْلِہِ مِنَ اللّٰہِ عَزَّوَجَلَّ۔ (مسند احمد: ۴۱۵۳)

۔ (دوسری سند) اسی طرح کی حدیث مروی ہے، البتہ اس کے آخر میں یہ زائد الفاظ ہیں: اسی لیے اللہ تعالیٰ نے اپنی تعریف کی ہے۔
Haidth Number: 10028
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۰۲۸) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول

Wazahat

Not Available