Blog
Books
Search Hadith

عبد اللہ بن اعور اعشی اور ان کی بیوی معاذہ کا قصہ

۔ (۱۰۰۵۰)۔ (وَمِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ ) عَنْ صَدَقَۃَ بْنِ طَیْسَلَۃَ، حَدَّثَنِیْ مَعْنُ بْنُ ثَعْلَبَۃَ الْمَازِنِیُّ وَالْحَیُّ بَعْدُ، قَالَ: حَدَّثَنِیْ الْاَعْشٰی الْمَازِنِیُّ قَالَ: اَتَیْتُ النَّبِیَّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَاَنْشَدْتُہُ: یَامَالِکَ النَّاسِ وَدَیَّانَ الْعَرَبْ! اِنِّیْ لَقِیْتُ ذِرْبَۃً مِنَ الذِّرَبْ غَدَوْتُ اَبْغِیْھَا الطَّعَامَ فِیْ رَجَبْ فَخَلَفَتْـنِیْ بِنِـزَاعٍ وَھَـَربْ اَخْلَفَتِ الْعَھْدَ وَلَطَّتْ بِالذَّنَبْ وَھُنَّ شَرُّ غَالِبٍ لِمَنْ غَلَبْ (مسند احمد: ۶۸۸۵)

۔ (دوسری سند) اعشی کہتے ہیں: میں نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کے پاس آیا اور یہ اشعا ر پڑھے: اے لوگوں کے مالک اور عربوں پر غالب آ جانے والے! خائن عورتوں میں سے ایک خائن عورت سے میرا واسطہ پڑا ہے میں اس کے لیے اناج لانے کے لیے رجب میں نکلا لیکن وہ جھگڑنے اور بھاگنے کی صورت میں میرا نائب بنی اس نے وعدہ خلافی کی اور اپنی دُم کو بند کر دیایہ اس شخص کے حق میں بدترین غلبہ پا لینے والی ہیں، جس پر غلبہ پا لیں۔
Haidth Number: 10050
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۰۵۰) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول

Wazahat

Not Available