Blog
Books
Search Hadith

اس شخص کا بیان کہ جس پر نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم لعنت کریں،یا اس کو برا بھلا کہیں،یا اس پر بد دعا کریں، جبکہ وہ اس کا مستحق نہ ہو تو یہ چیز اس کے لیے پاکیزگی، اجر اور رحمت کا باعث ہو گی

۔ (۱۰۱۲۰)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُثْمَانَ بْنِ خُثَیْمٍ، قَالَ: دَخَلْتُ عَلَی اَبِیْ الطُّفَیْلِ فَوَجَدْتُہُ طَیَّبَ النَّفْسِ فَقُلْتُ: لَاَغْتَنِمَنَّ ذٰلِکَ مِنْہُ، فَقُلْتُ:یَا اَبَا الطُّفَیْلِ! النَّفَرُ الَّذِیْنَ لَعَنَھُمْ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِنْ بَیْنِھِمْ مَنْ ھُمْ؟ فَھَمَّ اَنْ یُخْبِرَنِیْ بِھِمْ، فَقَالَتْ لَہُ امْرَاَتُہُ سَوْدَۃُ: مَہْ یَا اَبَا الطُّفَیْلِ! اَمَا بَلَغَکَ اَنَّ رَسُوْلَ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اَللّٰھُمَّ اِنّمَا اَنَا بَشَرٌ فَاَیُّمَا عَبْدٍ مِنَ الْمُؤْمِنِیْنَ دَعَوْتُ عَلَیْہِ دَعْوَۃً فَاجْعَلْھَا لَہُ زَکَاۃً وَرَحْمَۃً۔)) (مسند احمد: ۲۴۲۰۳)

۔ اے اللہ! بیشک کچھ لوگ میرے پیچھے چلے، جبکہ میں یہ نہیں چاہ رہا تھا کہ وہ میرے پیچھے چلیں، اے اللہ! پس میں نے جس آدمی کو مارا یا برا بھلا کہا تو تو اس چیز کو اس کے لیے کفارے، اجر، بخشش اور رحمت کا باعث قرار دے۔ یا جیسے آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا۔
Haidth Number: 10120
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۱۲۰) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۲۳۳۰ (انظر: ۲۳۷۹۳)

Wazahat

فوائد:… معلوم ہوا کہ جب آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کسی مسلمان کے حق میں بددعائیہ کلمات کہہ دیں تو وہ اس کے حق میں رحمت ثابت ہوں گے، رحمۃ للعالمین ہوں تو ایسے۔