Blog
Books
Search Hadith

اونٹ اور مرغ پر لعنت کرنے کا بیان

۔ (۱۰۱۲۳)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: کَانَ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فِیْ سَفَرٍ یَسِیْرُ فَلَعَنَ رَجُلٌ نَاقَۃً فَقَالَ: ((اَیْنَ صَاحِبُ النَّاقَۃِ؟)) فَقَالَ الرَّجُلُ: اَنَا، قَالَ: ((اَخِّرْھَا فَقَدْ اُجِبْتَ فِیْھَا۔)) (مسند احمد: ۹۵۱۸)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم ایک سفر میں چل رہے تھے کہ ایک آدمی نے اپنی اونٹنی پر لعنت کی، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس اونٹنی کا مالک کہاں ہے؟ متعلقہ آدمی نے کہا: جی میں ہوں، آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: اس اونٹنی کو پیچھے کر دے، اس پر کی گئی بددعا قبول کرلی گئی ہے۔
Haidth Number: 10123
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۱۲۳) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ النسائی فی الکبری : ۸۸۱۵ (انظر: ۹۵۲۲)

Wazahat

Not Available