Blog
Books
Search Hadith

مسلمان کو گالی دینے اور اس سے قتال کرنے سے ترہیب کا بیان اور یہ وضاحت کہ اس چیز کا گناہ ابتدا کرنے والے پر ہو گا، جب تک مظلوم زیادتی نہ کرے

۔ (۱۰۱۳۴)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ سَلَمَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ عَمَّارُ بْنُ یَاسِرٍ: لَمَّا ھَجَانَا الْمُشْرِکُوْنَ، شَکَوْنَا ذٰلِکَ اِلٰی رَسُوْلِ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم فَقَالَ: ((قُوْلُوْا لَھُمْ کَمَا یَقُوْلُوْنَ لَکُمْ۔)) قَالَ: فَلَقَدْ رَاَیْتُنَا نُعَلِّمُہُ اِمَائَ اَھْلِ الْمَدِیْنَۃِ۔ (مسند احمد: ۱۸۵۰۴)

۔ سیدنا عمار بن یاسر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ جب مشرکوں نے ہماری ہجو کی اور ہم نے اس چیز کی رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم سے شکایت کی تو آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جتنا کچھ وہ کہتے ہیں، اتنا کچھ تم بھی ان کو کہہ دیا کرو۔ پھر ہم نے اہل مدینہ کی لونڈیوں کووہ چیزیں سکھائیں۔
Haidth Number: 10134
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۱۳۴) تخریج: اسنادہ ضعیف لضعف شریک النخعی (انظر: ۱۸۳۱۴)

Wazahat

Not Available