Blog
Books
Search Hadith

چہرے پرمارنے، چہرے کو برا بھلا کہنے اور اس پر داغنے سے ممانعت کا بیان

۔ (۱۰۱۴۲)۔ وَعَنْہُ اَیْضًا، قَالَ: مَرَّ النَّبِیُّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم بِحِمَارٍ قَدْ وُسِمَ فِیْ وَجْھِہِ یُدَخِّنُ مَنْخَرَاہُ فَقَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((مَنْ فَعَلَ ھذا؟ (زَادَ فِیْ رِوَایَۃٍ: لَعَنَ اللّٰہُ الَّذِیْ وَسَمَہُ) لَا یَسِمَنَّ اَحَدٌ الْوَجْہَ، وَلَا یَضْرِبَنَّ اَحَدٌ الْوَجْہَ۔)) (مسند احمد: ۱۴۵۱۳)

۔ سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہما سے مروی ہے کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے چہروں پر مارنے سے منع فرمایا ہے۔
Haidth Number: 10143
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۱۴۳) تخریج: أخرجہ البخاری: ۵۵۴۱ (انظر: ۴۷۷۸)

Wazahat

Not Available