Blog
Books
Search Hadith

چہرے پرمارنے، چہرے کو برا بھلا کہنے اور اس پر داغنے سے ممانعت کا بیان

۔ (۱۰۱۴۴)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ ) عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ بْنِ عُمَــرَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، اَنَّہُ کَانَ یَکْرَہُ الْعَلَمَ فِیْ الصُّوَرِ وقَالَ: نَھٰی رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم عَنْ ضَرْبِ الْوَجْہِ۔ (مسند احمد: ۵۹۹۱)

۔ (دوسری سند) سیدنا عبد اللہ بن عمر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ وہ چہروں پر نشان لگانے کو ناپسند کرتے تھے اور کہتے تھے: رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے چہرے پر مارنے سے منع فرمایا ہے۔
Haidth Number: 10144
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۱۴۴) تخریج: انظر الحدیث بالطریق الأول

Wazahat

Not Available