Blog
Books
Search Hadith

چہرے پرمارنے، چہرے کو برا بھلا کہنے اور اس پر داغنے سے ممانعت کا بیان

۔ (۱۰۱۴۶)۔ عَنْ اَبِیْ سَعِیْدٍ الْخُدْرِیِّ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم مِثْلُہُ۔ (مسند احمد: ۱۱۹۰۸)

۔ سیدنا ابو سعید خدری ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ نے بھی رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی اسی طرح کی حدیث بیان کی۔
Haidth Number: 10146
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۱۴۶) تخریج: حدیث صحیح لغیرہ، أخرجہ عبد الرزاق: ۱۷۹۵۱، والبزار: ۲۰۶۳، وابویعلی: ۱۱۷۹ (انظر: ۱۱۸۸۶)

Wazahat

فوائد:… لوگ لڑائی جھگڑے میں جذبات میں آکر ان فرمودات ِ نبویہ کو بھول جاتے ہیں اور مد مقابل کو جیسے ضرب لگانا آسان ہو، لگاتے ہیں، اگرچہ وہ چہرے پر تھپڑ اور مُکّا مارنے کی صورت میں ہو۔ ایسا کرنا آپ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم کی حکم عدولی ہے۔