Blog
Books
Search Hadith

توبہ کی کیفیت اور اس چیز کا بیان کہ توبہ کا ارادہ کرنے والا کیا کرے

۔ (۱۰۱۷۷)۔ عَنْ عَبْدِ اللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((اَلتَّوْبَۃُ مِنَ الذَّنْبِ اَنْ یَّتُوْبَ مِنْہُ ثُمَّ لَا یَعُوْدَ فِیْہِ۔)) (مسند احمد: ۴۲۶۴)

۔ سیدنا عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: کسی گناہ سے توبہ کرنے کا تقاضا یہ ہے کہ بندہ اس سے توبہ کرے اور پھر اس کا ارتکاب نہ کرے۔
Haidth Number: 10177
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Doubtful

ضعیف

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۱۷۷) تخریج: اسنادہ ضعیف، وقد روی مرفوعا وموقوفا، والصحیح وقفہ، الھجری لین الحدیث، وعلی بن عاصم صدوق یخطیء ویصر علی الخطأ، أخرجہ ابن ابی شیبۃ: ۱۳/ ۳۰۰،و البیھقی فی الشعب : ۷۰۳۶(انظر: ۴۲۶۴)

Wazahat

Not Available