Blog
Books
Search Hadith

گنہگارکا زیادہ گناہوں کی وجہ سے ناامید نہ ہونے کا بیان، جب تک وہ توحید پرست ہو

۔ (۱۰۱۸۰)۔ عَنْ اَبِیْ الزُّبَیْرِ، قَالَ: قُلْنَا لِجَابِرِ بْنِ عَبْدِاللّٰہِ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌: اَکُنْتُمْ تَعُدُّوْنَ الذُّنُوْبَ شِرْکًا؟ قَالَ: مَعَاذَ اللّٰہِ۔ (مسند احمد: ۱۵۲۵۲)

۔ ابو زبیر سے مروی ہے، وہ کہتے ہیں: ہم نے سیدنا جابر بن عبد اللہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ سے کہا: کیا تم گناہوں کو شرک سمجھتے تھے؟ انھوں نے کہا: اللہ کی پناہ۔
Haidth Number: 10180
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۱۸۰) تخریج: صحیح لغیرہ، أخرجہ الطبرانی فی الاوسط : ۵۲۱۴ (انظر: ۱۵۱۸۴)

Wazahat

فوائد:… سیدنا جابر ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ گناہوں کی وجہ سے مسلمان کو مشرک قرار دینے کا ردّ کر رہے ہیں۔ اہل حق کا یہی مذہب ہے۔