Blog
Books
Search Hadith

توحید پرست بندوں کے لیے اللہ تعالیٰ کی رحمت کے بیان کے ابواب

۔ (۱۰۱۸۷)۔ عَنْ اَبِیْ ھُرَیْرَۃَ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ ‌، عَنِ النَّبِیِّ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم قَالَ: ((اِنَّ اللّٰہَ عَزَّوَجَلَّ کَتَبَ کِتَابًا بِیَدِہِ لِنَفْسِہِ قَبْلَ اَنْ یَخْلُقَ السَّمٰوٰتِ وَالْاَرْضَ فَوَضَعَہُ تَحْتَ عَرْشِہِ، فِیْہِ رَحْمَتِیْ سَبَقَتْ غَضَبِیْ۔)) (مسند احمد: ۹۱۴۸)

۔ سیدنا ابو ہریرہ ‌رضی ‌اللہ ‌عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: بیشک اللہ تعالیٰ نے زمین و آسمان کی تخلیق سے قبل اپنے ہاتھ سے اپنے نفس کے لیے ایک کتاب لکھی اور اس کو اپنے عرش کے نیچے رکھا، اس میں ہے: میری رحمت میرے غضب پر غالب آ گئی۔
Haidth Number: 10187
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۱۸۷) تخریج: حدیث صحیح، وقولہ بیدہ زیادۃ منکرۃ، تفرد بھا شریک عن الاعمش، وانظر ھذا الحدیث بالطریق الثالث (انظر: ۹۱۵۹)

Wazahat

Not Available