Blog
Books
Search Hadith

توحید پرست بندوں کے لیے اللہ تعالیٰ کی رحمت کے بیان کے ابواب

۔ (۱۰۱۸۸)۔ (وَعَنْہُ مِنْ طَرِیقٍ ثَانٍ ) قَالَ: قَالَ رَسُوْلُ اللّٰہِ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم : ((لَمَّا فَرَغَ اللّٰہُ مِنَ الْخَلْقِ کَتَبَ عَلٰی عَرْشِہِ رَحْمَتِیْ سَبَقَتْ غَضَبِیْ۔)) (مسند احمد: ۱۰۰۱۵)

۔ (دوسری سند)رسول اللہ ‌صلی ‌اللہ ‌علیہ ‌وآلہ ‌وسلم نے فرمایا: جب اللہ تعالیٰ مخلوق سے فارغ ہوا تو اس نے اپنے عرش پر لکھا: میری رحمت میرے غضب سے سبقت لے گئی۔
Haidth Number: 10188
Report
Create Picture for Post

Reference

Status

Authentic

صحیح

Status Reference

Not Available

Takhreej

(۱۰۱۸۸) تخریج: اسنادہ صحیح علی شرط الشیخین،وانظر ھذا الحدیث بالطریق الثالث، أخرجہ النسائی فی الکبری : ۷۷۵۱، وابن حبان: ۶۱۴۳ (انظر: ۱۰۰۱۴)

Wazahat

Not Available